اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فٹ پاتھ پر بیٹھ کر ایدھی فاؤنڈیشن چلائیں گے‘

پاکستان ميں معروف سماجي کارکن عبدالستار ايدھي کے انتقال کے بعد لامحالہ يہ سوالات پيدا ہو رہے ہيں کہ ساري عمر کي محنت سے اتنا وسيع و عريض فلاحي اور خيراتی نيٹ ورک بنانے کے بعد اُس ادارے کا کيا ہوگا؟ بی بی سی اردو کی فیصل ایدھی سے گفتگو۔