اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نجف میں دنیا کا سب سے بڑا قبرستان

عراقی شہر نجف میں واقع وادئ سلام پچاس لاکھ سے زیادہ افراد کا مدفن ہے اور یہاں ہر سال 50 ہزار افراد کی قبروں کا اضافہ ہوتا ہے۔