اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیریوں کے خلاف سرکاری دہشت گردی: میر واعظ

کشمیر کی موجودہ کشیدہ صورت حال اور قریب دو درجن مظاہرین کی ہلاکتوں پر بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین میں ہمارے ساتھی شفیع نقی جامعی نے حریت کانفرنس کے رہنما میر واعظ عمر فاروق سے بات چیت کی اور ان سے پہلے یہ پوچھا کہ حالات کی بہتری کے لیے بھارتی حکومت نے ان سے رابطہ تو کیا ہے تاہم کیا بھارتی حکومت ان کے کوئی مطالبات مانے گی بھی یا نہیں؟