اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت کے زيرِانتظام کشمير میں کشيدگی اور کرفیو

وادی کشمیر میں حزب المجاہدین کے ایک کمانڈر کی ہلاکت کے بعد کشیدگی اور کرفیو اب بھی جاری ہے۔ جمعے سے شروع ہونے والی احتجاجی لہر کے دوران ہلاک شدگان کی تعداد 31 تک پہنچ چکی ہے اور وادی کے تمام دس اضلاع میں آج بھی کرفیو نافذ ہے۔ دلی میں وزیر اعظم نریندر مودی نے مظاہروں سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔ دلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ