اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بحيرۂ جنوبی چين کا تنازع آخر ہے کيا؟

ثالثی کی بین الاقوامی عدالت نے بحیرۂ جنوبی چین کے زیادہ تر حصے پر چین کے حق کو مسترد کر دیا ہے۔ ليکن چین نے اس فیصلے کو باطل قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ خطے میں وہ اپنے حقوق کا دفاع کرتا رہے گا۔ ليکن بحيرۂ جنوبی چين کا تنازع ہے کيا؟ فلپائن کے شہر منيلا سے جونا فشر کی رپورٹ فیاض احمد کی زبانی۔