اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جب دکان دار نے ڈاکو کو نظر انداز کر دیا

نیوزی لینڈ میں ایک ریستوران کا ملک اُسے لوٹنے کی کوشش کرنے والے ڈاکو کو نظرانداز کر کے گاہک کی خدمت میں مصروف رہا۔