اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈیوِڈ کیمرون کا سیاسی سفر

آج سبکدوش ہونے والے برطانوی وزیراعظم ڈیوِڈ کیمرون کو اپنے تقریباً چھ سال پر محیط دورِ اقتدار میں مختلف سیاسی اُتار چڑھاؤ کا سامنا رہا۔ زیادہ ترميں وہ سرخرو رہے۔ مگر بعض اوقات انہوں نے ایک کہنہ مشق سياستداں کی طرح پسپائی میں عافیت جانی۔ اور جب مسٹرکیمرون کی خواہش کے برعکس، برطانوی عوام کی اکثریت نے یورپی یونین سے نکلنے کا فیصلہ کیا تو انہوں نے باوقار اندازميں ایوانِ اقتدار کو خیرباد کہہ دیا۔ ڈيوِڈ کيمرون کي سياسي زندگي پر ايک نظر عمر آفریدی کی زبانی