اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹریزا مے کے وزرا میں نئے اور پرانے چہرے

برطانیہ کی نئی وزیراعظم ٹریزا مے نے وزارتِ عظمٰی کا منصب سنبھالتے ہی اپنی کابینہ کی تشکیل شروع کر دی ہے۔ سابق وزير اعظم کیمرون کی کابینہ میں شامل جارج اوسبورن، مائیکل گوو، اور نِکی مورگن' نئے وزراء میں شامل نہیں۔ دیکھیے ’ٹريزامے‘ کي ٹيم ميں اب تک کس کس نے جگہ پائی ہے۔ عمر آفریدی کي رپورٹ ۔