اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جب ایدھی نے ضیااللہ کو گھروالوں سے ملوایا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں قائم ایدھی ہوم نے قوتِ گویائی سے محروم 11 سالہ ضیااللہ کو اُن کے والد اور بھائیوں سے ملوایا۔ ضیااللہ کو اُن کے والد کے دوست نے عبدالستار ایدھی کی وفات کے بعد ٹی وی پر قرآن خوانی کرتے ہوئے دیکھ کر پہچانا جس پر ان کے ملنے کے اسباب پیدا ہوئے۔

کوئٹہ سے محمد کاظم کی رپورٹ