اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

داریا کے محصور عوام بمباری کا نشانہ

شام کی حکومتی افواج دارالحکومت دمشق کے قریب واقع باغیوں کے زیرِ قبضہ شہر داریا کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے بیرل بموں اور میزائلوں کی بارش تلے پیش قدمی کر رہی ہیں۔ ایک لاکھ 70 ہزار آبادی والے اس شہر میں اب آٹھ ہزار افراد ہی باقی بچے ہیں جو چار برس سے محاصرے میں ہیں۔