لندن کے میئر صادق خان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’لندن میں محنت سے آپ اپنا لوہا منوا سکتے ہيں‘

برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں نسلی اور مذہبي تعصب کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

صادق خان یورپ کے کسی بڑے شہر کے پہلے مسلمان میئر ہیں۔ بی بی سی اردو کے عادل شاہ زیب نے چند روز پہلے ان سے ملاقات کی اور لندن شہر کے ليے اُن کے وژن پر بات کي۔

گفتگو کا آغاز اِس سوال سے ہوا کہ وہ تعصب اور نفرت کے واقعات کو روکنے کے لیے کیا اقدامات کر رہے ہیں؟