اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’برطانیہ کا ماحول عامر کے خلاف نہیں ہے‘

پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ برطانیہ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورے کے دوران محمد عامر کے خلاف نعرے بازی ہو لیکن عامر کو اچھی طرح بتایا گیا ہے کہ وہ اس پر کوئی رد عمل نہ دیں۔