پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے تھر میں بجلی گھروں کی تعمیر کا کام جاری ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بجلی گھروں کی تعمیر پر تھر کے رہائشی پریشان کیوں؟

سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں نجی کمپنی اینگرو کي جانب سے بجلی گھروں کي تعمیر جاري ہے، حکومتِ سندھ کی شراکت داری سے یہ منصوبہ اب ’چین پاکستان اقتصادي راہدری‘ کا بھی حصہ بن چکا ہے۔

اس منصوبے پر ماحولیات سے متعلق خدشات تو سامنے آتے رہے ہيں لیکن اب کول فیلڈ کے آس پاس رہنے والے لوگ بھي احتجاج کر رہے ہیں کہ اُن کی زمینیں اور رہن سہن متاثر ہو رہا ہے۔

تھر سے بی بی سی اردو کے نامہ نگار ریاض سہیل کی رپورٹ