اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ظفر محل ’محفوظ عمارت‘ مگر کتنی غیر محفوظ

انڈیا کے دارالحکومت دہلی کے علاقے مہرولی میں واقع ظفر محل مغلیہ دور کا شاہکار ہے۔ یہ عمارت موسم گرما میں آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی آرام گاہ ہوا کرتی تھی جسے مغل بادشاہ اکبر ثانی نے قطب مینار کے نزدیک اس عمارت کو اٹھارویں صدی میں تعمیر کروایا تھا۔

اس محل کے بارے میں تصاویر اس لنک پر کلک کرکے دیکھیں۔