اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لندن سے سڈنی صرف چار گھنٹے میں

آج اگر لندن سے سڈنی جائيں تو ہوائي جہاز ايک دن ليتا ہے، ليکن اب ايک ايسا نيا جہاز پر تول رہا ہے جو يہ سفر محض چار گھنٹوں ميں طے کر سکتا ہے۔ اگر گھر کا فرنيچر بٹن دبانے پر متحرک ہو جائے۔۔۔ تو؟ یہ خبریں اور بہت کچھ ٹیکنالوجی کے ہفتہ وار بلیٹن کلک میں۔قنديل شام کے ساتھ