اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ترکی میں ہونے والی بغاوت کے کچھ مناظر

ترکی میں جمعے کی رات فوج کے کچھ اہلکاروں کی جانب سے اقتدار پر قبضے کی کوشش ملک کے سکیورٹی اداروں بشمول فوج نے بروقت کارروائی کر کے ناکام بنا دیا ہے۔