اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکہ کے دیوقامت اشتہاری مجسمے

امریکہ کی شاہراہوں پر سفر کرنے والے کسی بھی شخص کے لیے سڑک کنارے نصب دیوقامت اشتہاری مجسموں کا نظارہ ایک عام سی بات ہے۔ تاہم کئی دہائیوں تک مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے ان میں سے بہت سے شکست و ریخت کا شکار ہو چکے ہیں۔ اب دوستوں کے ایک گروپ نے ان کی شان بحال کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔