اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سب کو شک کی نظر سے دیکھ رہے ہیں‘

فرانس کے شہر نیس میں جمعرات کو ہونے والے دہشت گردی کے واقعے سے کیا وہاں رہنے والے تارکینِ وطن زندگیوں پر منفی اثر پڑا ہے؟ اس حوالے سے ہمارے ساتھ اسد چوہدری نے دو انڈین نژاد افراد اندر اور نریش کمار سے بات کی۔