اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فیشن اب اگلی نسل کی ملکیت ہے‘

شمائل انصاری کا نام پاکستان فیشن کے ان ناموں میں سے ایک ہے جنھوں نے ملک میں اس انڈسٹری کی بنیاد رکھی تھی۔ انکے ملبوسات کچھ ماڈرن تو ہوئے ہیں لیکن آج بھی ان میں شائستہ کشیدہ کاری اور خوبصورت رنگوں کے ساتھ قدیم زمانے کی جھلک نظر آتی ہے۔

حال ہی میں انھوں نے لندن میں اپنے ملبوسات پیش کیے اس موقع پر فی فی ہارون نے ان سے ملاقات کی۔