اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈرون کے ذریعے آئس کریم منگوائیں

برطانیہ میں ایک ساحلی شہر میں ڈرون کے ذریعے ساحلِ سمندر پر بیٹھے افراد کو آئسکریم کی فراہمی کا تجربہ کامیاب رہا اور حکام کی اجازت کے بعد اسے باقاعدہ سروس کی شکل دی جا سکے گی۔