اسامہ بن لادن کی امریکی آپریشن میں ہلاکت کے بعد ڈاکٹر شکیل آفریدی پر امریکہ کی مبینہ مدد کا الزام لگایا گیا تھا۔ لیکن شکیل آفریدی کو شدت پسندوں کی مالی مدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ انھیں سزا بھی ہوئی جس کے خلاف اپیل کی گئی۔ پیر کو ان کے کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کی گئی۔ بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے شکیل آفریدی کے وکیل قمر ندیم کا کہنا تھا کہ انھیں توقع نہیں کہ انکے موکل کو انصاف ملے گا۔

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
’شکیل آفریدی کیس میں انصاف ملنے کی توقع نہیں‘
- 19 جولائ 2016
- اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
- اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
- اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
- اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
- اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
-
شیئر
اس پوسٹ کو شیئر کریں
یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے-
ای میل
اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل -
فیس بک
اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک -
Messenger
اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger -
Messenger
اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger -
ٹوئٹر
اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر -
گوگل پلس
اس پوسٹ کو شیئر کریں گوگل پلس -
وٹس ایپ
اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ
اس لنک کو کاپی کیجیے
شیئرنگ کے بارے میںیہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے
-
اہم خبریں
آڈیو