اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیر کا بحران کیسے شروع ہوا؟

گذشتہ ہفتے سے جاری بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ اب تک چالیس سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اس بحران کا آغاز کیسے ہوا دیکھے گا اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔