اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلام آباد کو محفوظ بنانے کے لیے سکینرز کی تنصیب

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کو محفوظ بنانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات میں شہر کے بیشتر علاقوں میں کلوز سرکٹ کیمروں کے علاوہ داخلی راستوں پر سکینرز کی تنصیب بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق ان اقدامات سے شہر کو اب تک کئی ممکنہ حملوں سے بچایا جاسکا ہے۔ رپورٹ شہزاد ملک اور نعمان خان۔