اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’شین وارن سے گر پوچھتا رہتا ہوں‘

پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ وہ بچپن سے دنیا کے سب سے کامیاب بولر شین وارن کی بولنگ سے متاثر ہیں اور وہ شین وارن سے لیگ سپن بولنگ کے گر سیکھتے رہتے ہیں۔

بی بی سی اردو سروس کے عادل شازیب انٹرویو میں یاسر شاہ نے کہا کہ صوابی میں ان کے علاوہ اور بھی لیگ سپنر ہیں۔