اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے قید خانے

شام کے شمالی علاقے منبج میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کو پسائی ہوئی ہے اور منبج شہر میں خالی عمارتوں کو دولتِ اسلامیہ قید خانوں کے طور پر استعمال کرتی تھی۔ بی بی سی کو دولتِ اسلامیہ کے ان قید خانوں تک رسائی ملی۔