’پہلے میچ کی غلطیاں اب نہیں دہرائیں گے‘

’پہلے میچ کی غلطیاں اب نہیں دہرائیں گے‘

لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی بیٹسمین اسد شفیق نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی بلے بازوں نے پہلے میچ جو غلطیاں کیں اسے اگلے میچوں میں نہیں دہرائیں گے۔