اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اس چھوٹے بچے کے ہاتھوں میں کھلونے تھے ہتھیار نہیں‘

یہ ہیں کشمیر کے شہر سرینگر کے مرکزی سرکاری ہسپتال کے مناظٌر جہاں چھروں سے زخمی ہونے والا ایک چھوٹا بچہ زیر علاج ہے۔ بی بی سی اردو نے اسے بچانے والے اس کے ہمسائے سے بات کی جنھوں نے ہسپتال میں سہولیات کی کمی کی شکایت کی۔