اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فارم میں ہیں، انگلش کھلاڑیوں کو قابو میں رکھیں گے‘

لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں انگلینڈ کے ٹاپ آرڈر کو نشانہ بنانے والے پاکستان کے فاسٹ بالر راحت علی نے بی بی سی اردو کے عادل شاہ زیب سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اگلے میچوں میں بھی انگلش بلے بازوں کو قابو میں رکھیں گے۔