اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’نصرت فتح علی خان بننا چاہتا ہوں‘

پاکستان کے معروف سنگر راحت فتح علی خان لائیو شوز میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کے لیے ان دنوں برطانیہ میں ہیں۔ وہ بی بی سی کے سٹوڈیوز بھی تشریف لائے جہاں ان سے ہمارے ساتھی شفیح نقی جامعی نے پوچھا کہ ویسے تو ان کے بہت سے گانے مشہور ہیں لیکن راحت فتح علی کی نظر میں وہ کون سا گانا ہے جس نے ان کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا؟