اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’شرافت اسٹيبلشمنٹ کي يلغار کے مقابل غيرمؤثر تھي‘

صوبہ سندھ کے وزير اعلي قائم علي شاہ کو عہدے سے ہٹانے کا فيصلہ دبئي ميں کيا گيا۔ اس موضوع پر پی پی پی کے سينيٹر تاج حيدر کا بی بی سی اردو کے ساتھ انٹرویو۔