امریکہ کی خاتون اول مشیل اوباما
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مشیل اوباما کی ٹرمپ کی ’نفرت‘ پر تنقید

امريکہ چلتے ہيں جہاں خاتونِ اوّل مشیل اوباما نے ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مذمت کرتے ہوئے ممکنہ صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کی پُرزور حمایت کی ہے۔ اس کنونشن ميں ہيلري کلنٹن کے خلاف صدارتی ريس ميں شامل اُن کے سياسي مخالف، برنی سينڈرس نے بھي مسز کلنٹن کي بھرپور حمايت کی۔