اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ریو اولمپکس کے لیے پناہ گزینوں کی ٹیم

برازیل کے شہر ریو میں پانچ اگست سے شروع ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں اس مرتبہ پناہ گزینوں کی ایک ٹیم بھی حصہ لے گی جس کی قائد کا خیال ہے کہ ان کی ٹیم کے ارکان نئے عالمی ریکارڈ بنانے والوں میں شامل ہو سکتے ہیں۔