امریکی تاریخ میں پہلی خاتون صدارتی امیدوار

امریکی تاریخ میں پہلی خاتون صدارتی امیدوار

امريکہ ميں ڈیموکریٹِک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلری کلِنٹن نے پہلی خاتون امیدوار نامزد ہو کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔

امریکہ کے افریقی نژاد شہری روایتی طور پر ڈیموکریٹِک پارٹی کے حامی ہیں اور کلِنٹن خاندان آج بھی اُن میں بہت مقبول ہے۔ ديکھيے، فلاڈیلفیا میں واقع ڈیموکریٹِک پارٹی کے کنوینشن سینٹر کے قریب افریقی امریکیوں کی ایک بستی سے برجیش اُپادھیائے کی رپورٹ