اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جشنِ شندور کا گیت

چترال کے قریب واقع شندور کی وادی میں سالانہ جشنِ شندور اس سال 28 سے 31 جولائی کو منعقد ہو گا جس میں گلگت اور چترال کی پولو ٹیموں کے درمیان میچ ہوتے ہیں۔