ایک دلت خاتون احتجاج کر رہی ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دلت برادری کا مظالم کے خلاف احتجاج

بھارت میں دلت برادری ہميشہ سے غير مہذب سلوک اور تذليل کا شکار رہی ہے۔ تنگ آمد بجنگ آمد کے مصداق گذشتہ کچھ عرصے سے دلت بھي ظلم و زيادتي کا ڈٹ کے جواب دے رہے ہیں۔

گذشتہ دنوں گجرات میں بعض دلتوں کو زدوکوب کرنے اور دلت رہنما مایاوتی کے بارے ميں بدزبانی کے خلاف جس طرح ہزاروں دلت احتجاجاً سڑکوں پر آئے، ايسا پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔دہلی سے شکیل اختر کی رپورٹ۔

٭٭اس رپورٹ کے بعض مناظر آپ کے ليے تکليف دہ ہو سکتے ہيں