اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ایمان ہم سب کو یکجا کرتا ہے‘

برِصغیر کے موسيقار دنيا کو مسحور کرتے رہے ہيں۔ کبھی پیٹر گیبریئل نے نصرت فتح علی خان کو اپنے نغموں میں شامل کیا تو کبھی لتا منگیشکر کے گانے ہالی وڈ کي فلم کا حصہ بنے، ليکن اِس کے باوجود آسکر اب تک صرف ايک ہي موسيقار کو ملا: 'اے۔ آر۔ رحمن'۔ اپني سگنیچر سٹائل دھنوں کی وجہ سے مشہور اللہ رکھا رحمن گزشتہ روز بي بي سي کے سٹوڈيو لندن آئے۔ جن سے گفتگو پیش ہے۔