اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گرل فرینڈ سے زیادہ ہٹ فلم کی ضرورت

بالی وڈ میں سنیے ارجن کپور کا ہالی وڈ کے بارے میں اظہار خیال، جان ابراہیم بالی وڈ میں سٹار فیملی سے تعلق نہ رکھنے کا مطلب بتا رہے ہیں جبکہ مکیش بھٹ کا کہنا ہے کہ فلموں کی پائریسی کسی کی سازش ہے۔