اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دریا عبور کرنے کے لیے چیئر لفٹ

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں دریا عبور کرنے کے لیے مقامی افراد لفٹ کا استعمال کرتے ہیں لیکن یہ لفٹ سیاحتی مقامات میں نصب چیئر لفٹ کے مقابلے میں مختلف ہے۔ دیکھیے وجدان ڈار کی یہ ویڈیو