آپ کی شاپنگ ’اڑن کھٹولے‘ میں
آپ کی شاپنگ ’اڑن کھٹولے‘ میں
آپ کا پسنديدہ گيمنگ کريکٹر کيا آپ کے احساسات کي حقيقي عکاسي کرےگا؟ اور کيا اڑن کھٹولا يا ڈرون آپ کي شاپنگ کو لے کرآپ کے آنگن ميں اترا کرے گا؟
ديکھیے سائنس اور ٹيکنالوجي کے ہفتہ وار فيچر 'کلِک' میں نصرت جہاں کے ساتھ