اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایمیزون کے جنگلات میں ہلاکتیں

سنہ 2015 دنیا بھر میں اپنے ماحول اور اپني زمین کا تحفظ کرنے والوں کے لیے’اب تک کا سب سے خطرناک سال تھا‘۔ یہ بيان ’گلوبل وِٹنس‘ نامی تنظیم کا ہے جو سماجی مسائل کے بارے میں شعور بیدار کرتی ہے۔ سب سے زيادہ متاثر برازيل ہے جہاں اپنے وسائل اور زمین کی حفاظت کرتے ہوئے کم از کم 50 افراد جنگلات کی غیرقانونی کٹائی اور کان کُنی کرنے والوں کے ہاتھوں ہلاک ہوئے۔ایمیزون سے نامہ نگار ويرے ڈیویس کی رپورٹ عمر آفریدی کي زباني۔