اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اردوغان اور گولن میں اختلافات کی وجہ بدعنوانی بنی‘

گولن موومنٹ کی تاریخ اور پس منظر جاننے کے لیے سیربین نے معروف مذہبی سکالر جاوید احمد غامدی سے بات کی اور ان سے یہ جاننا چاہا کہ فتح اللہ گولن کی موومنٹ ہے کیا؟