شاہ حسین شاہ اولمپکس میڈل کے لیے پرامید

شاہ حسین شاہ اولمپکس میڈل کے لیے پرامید

حسین شاہ کے صاحبزادے شاہ حسین شاہ ریو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی جوڈو میں کریں گے۔