اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیلیبریٹی بننا ہے تو چین کو چلیے

چین کی آن لائن سیلیبرٹی صنعت گذشتہ دو سالوں سے تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ چین میں مستقبل کی سیلیبریٹیز بنانے کی تربیت گاہوں میں داخلوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔