یزیدیوں کے خلاف جنگی جرائم، ذمہ داروں کی تلاش

یزیدیوں کے خلاف جنگی جرائم، ذمہ داروں کی تلاش

دوسال پہلے نام نہاد دولت اسلاميہ تنظيم نے عراق ميں "کوہِ سنجر" اور آس پاس کے علاقے پر قبضہ کر ليا تھا اور وہاں قديم يزيدي برادري کے ہزارہا افراد پھنس گئے تھے۔ زيادہ تر مردوں کو قتل کرديا گيا تھا جبکہ خواتين اور لڑکيوں کو جنسي غلامي ميں لے ليا گيا تھا۔ بي بي سي کو اب وکيلوں اور تفتيش کاروں کے ايک ايسے گروپ تک خصوصي رسائي ملي ہے جو اِن واقعات کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے ميں لانے کے ليے کام کر رہے ہيں۔ بي بي سي کے سيکيورٹي امور کے نامہ نگار فرينک گارڈنر کي رپورٹ ' کاشف قمر کي زباني