قبائلي امن جرگے کے اراکين پر حملے

قبائلي امن جرگے کے اراکين پر حملے

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں "امن لشکر" اور "امن جرگے" کے رضا کاروں اور رہنماؤں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ صرف ملاکنڈ میں اس سال کے سات ماہ میں امن لشکر اور امن جرگے کے پچیس افراد کو نشانہ بنایا گیا ۔ صوبے اور قبائلی علاقوں میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امن لشکر اور امن جرگوں کے سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ عزیزاللہ خان کی رپورٹ