اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جسم فروشی کے دھندے میں دھکیلنے والا شوہر

انڈیا میں ہر سال لاکھوں خواتین کبھی کام کے جھوٹے وعدوں اور کبھی اپنے ہی شوہر کے جھانسے کا شکار ہو کر جسم فروشی کے کاروبار میں پھنس جاتی ہیں۔

دیویا آریا کی رپورٹ