اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ماضی کے اولمپیئن رکشہ چلانے پر مجبور

ہاکی کا اگر ذکرنہ کریں تو اولمپک کھیلوں میں پاکستان کی نمائندگی گنتی کے چند ہی کھلاڑیوں نے کی ہے۔ اِن میں کئی قومی اور علاقائی اعزازات کے حامل سائیکلِسٹ محمد عاشق بھی ہیں جنھوں نے ساٹھ کے عشرے میں دو اولمپک گیمز میں حصہ لیا۔ لیکن ستم ظریفی یہ کہ ماضی کے قومی ہیرو اب رکشا چلاتے ہیں۔ محمد عاشق کی کہانی خود ان کی زبانی۔