اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حلب میں باغیوں کے حامیوں کا جشن

شام کے شہر حلب میں حزبِ مخالف کی فورسز نے حکومت کا محاصرہ توڑ دیا ہے جس کے بعد باغیوں کے حامی شہر میں جشن منا رہے ہیں۔