اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سکيٹ بورڈنگ کے ذريعے سماجی خدمت

برازیل میں اولمپکس کھیلوں کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ لیکن یہ کھیل صرف بین الاقوامی کھلاڑیوں تک ہی محدود نہیں۔ فٹبالرز کے علاوہ برازیل سے کئی معروف سکیٹ بورڈرز بھی ميدان ميں آئے ہیں۔ سکیٹ بورڈر ساندرو ٹیسٹی نہا کا تعلق برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو سے ہے۔ وہ، نو عمر لوگوں کی جیل میں رضاکارانہ ٹيچر بھی رہ چکے ہیں۔ لیکن اب وہ نو عمر لوگوں کو رضاکارانہ طور پر سکیٹ بورڈنگ سکھا رہے ہیں۔ ان کي کہانی کو صدا دی ہے غضنفر حیدر نے۔