اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جبل الطارق کی نیاندرتھل غاریں

یونیسکو نے جِبرالٹر یا جبل الطارق میں موجود غاروں کے ایک سلسلے کو حال ہی میں عالمی وِرثہ قرار دیا ہے۔ ان غاروں سے نیاندرتھل یا قدیم یورپی باشندوں کے بارے میں حاصل ہونے والی اہم معلومات کی وجہ سے انہیں یہ درجہ دیا گیا ہے۔ حاصل شدہ معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ یہاں کی معدوم ہوجانے والی انسانی قِسم اور جدید انسانی نسل میں توقع سے زیادہ مشابہت تھي۔ تفصیل کے ساتھ ثمرہ فاطمہ۔